ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا اپنا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کا امکان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی کا 2022 میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اپنا آخری سیزن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کے پی ایس ایل سیزن 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے کا قوی امکان ہے، اس حوالے سے ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر کی جانب سے بھی تصدیق کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…