ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ورلڈکپ،بھارت کا خواب چکنا چور ہونے کے بعد دلچسپ میمز کا طوفان آگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ابو ظہبی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان کو شکست دیکر نیوزی لینڈ نے سیمی فائنل اور بھارت نے ملک واپسی کی تیاری کرلی ،نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر بھارت کے ورلڈکپ کے جیتنے کے تمام خواب چکنا چور کردیے۔افغانستان کی فتح کے ساتھ ہی جہاں کیویز نے سیمی فائنل کے

لییکوالیفائی کرلیا ہے وہیں افغان ٹیم اور بھارتی ٹیم سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔سوشل میڈیا پر بھارت کی ورلڈکپ سے چھٹی ہونے پر میمز کا طوفان آگیا۔صارفین بھارتی کرکٹ ٹیم پر طنز کرتے ہوئے مزے مزے کی میمز شیئر کرتے رہے ایک صارف نے لکھا کہ یہ پہلی بار نہیں کہ بھارت کی افغانستان میں سرمایہ کاری ڈوب گئی ہو۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…