ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ،تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کے اندراج کا آغاز

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

پشاور (این این آئی)صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کے اندراج کا آغاز کر دیا گیا، جس کی وجہ سے اب شہری ایف آئی آر رپورٹ پر موجود کیو آر کوڈ سے اپنی رپورٹ کو آن لائن بھی چیک کر سکیں گے۔پولیس حکام کے مطابق پشاور خیبر پختون خوا کا پہلا ضلع بن گیا ہے جہاں تھانوں میں کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر کے اندراج کا آغاز کیا گیا ہے۔شہر کے تمام پولیس اسٹیشنز میں اب کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر

کا اندراج ہو رہا ہے، ایف آئی آر رپورٹ پر کیو آر کوڈ سے شہری اپنی رپورٹ کو آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر پولیس مینجمنٹ سسٹم سے منسلک ہے۔پولیس افسران پی ایم سی سسٹم کے ذریعے درج ایف آئی آر پر تفتیش کی صورتِ حال چیک کر سکیں گے۔ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق پولیس اسٹیشن ریکارڈ مینجمنٹ سروس سسٹم پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…