اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

حضورﷺنے فرمایا:ایسی عورت کی کوئی نمازقبول نہیں ہوتی جس میں یہ نشانیاں ہوں

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نبی کریم ؐنے یہ بات بھی بیان کی تھی جو عورت جوان ہوجائے جب تک سرپر دوپٹہ نہیںکرتی اس کی نماز نہیں ہوتی اور آپ نے یہ بھی فرمایا جو اپنی بالوں کو نہیں ڈھانپتی اس کی نماز بھی قبول نہیں ہوتی ۔ رسول اللہ ﷺ نے یہ بھی فرمایا : اگر کوئی مسجد میں جاتی ہے عورت عطر اور خوشبو لگا کر جب تک یہ غسل نہیں کرلیتی نماز اس کی بھی قبول نہیں ہوتی

،اس لئے فرمایا اے عورتوں کی جماعت تم میں سے کوئی مسجد میں جانا چاہے تو خوشبو لگا کر نہ جائے جب تک یہ غسل نہیں کرلیتی یہ نماز یا عبادت قابل قبول نہیں خاوند کی نافرمانی کرنے والی حدیث کے الفاظ ہیں تین ایسے لوگ ہیں ان کی نماز قبول ہونا تو دور کی بات کانوں سے بھی اوپر نہیں جاتی کون سے لوگ غلام مالک کی اجازت کے بغیر دوڑ گیا ہے وہ جاکر تہجد بھی پڑھے گا کانوں سے اوپر نہیں جائے گی ۔ ایسی عورت جو اپنے خاوند کو ناراض کر کے رات گزارتی ہے اس کی نماز بھی کانوں سے اوپر نہیں جاتی اور ایسا انسان جو لوگوں کو نما ز تو پڑھاتا ہےلیکن لوگ اس کی امامت پر خوش نہیں ہیں پسند نہیں کرتے شرط یہ ہے کہ کوئی شرعی سبب ہو ویسے مزاج کی بات نہ ہو ایسا انسان اگر کسی سبب کی وجہ سے لوگ اسے پسند نہیں کرتے تو ایسے انسان کی نماز بھی کانوں سے اوپر نہیں جاتی ۔ ایسے انسان کی نماز بھی کانوں سے اوپر نہیں جاتی جس کو کہا نہیں گیا کہ تم جنازہ پڑھا ؤ وہ جنازہ پڑھاتا ہے کہتا ہے میں ہی پڑھاؤں گا ضد کیا ہے دعا اخلاص سے کردے اللہ اس کی بخشش فرما اس کے درجات بلند فرمادے یہ کوئی جھگڑا کرنے والی بات تو نہیں ہے کہ میں پڑھا ؤں گا کسی عام مسلمان جو کلمہ گو ہے عقیدے والا ہے اس کے پیچھے ہم سب کی نماز ہوجاتی ہے اگر علم والا بھی یہ سوچے کہ نہیں ایسے نہیں ایسے ہوگا تو پڑھوں گا تو پھر علم کارنگ تو نہ ہوا علم کا رنگ تو یہ ہے کہ میرا یہ پیارا بھائی بھی پڑھائے گا میں اس کے پیچھے بھی پڑھوں گاہوسکتا ہے یہ مجھ سے سو گنا نیک ہوں میں کیوں اس طرح اپنی سوچ بنائے بیٹھا ہوں کہ مجھ سے بڑا کوئی نیک نہیں نہیں اللہ ذوالجلال نے ایسے دنیامیں نیک بندے رکھے ہیں ہم نے کبھی ان سے ملاقات نہیں کی ہو گی اللہ کے بڑے بڑے نیک بندے ہیں امام بغوی کہا کرتے تھے کہ تقویٰ ایک یہ بھی ہے میں ہی پڑھاؤں گا ضد کیا ہے دعا اخلاص سے کردے اللہ اس کی بخشش فرما اس کے درجات بلند فرمادے یہ کوئی جھگڑا کرنے والی بات تو نہیں ہے کہ میں پڑھا ؤں گا کسی عام مسلمان جو کلمہ گو ہے عقیدے والا ہے اس کے پیچھے ہم سب کی نماز ہوجاتی ہے اگر علم والا بھی یہ سوچے کہ نہیں ایسے نہیں ایسے ہوگا تو پڑھوں گا تو پھر علم کارنگ تو نہ ہوا علم کا رنگ تو یہ ہے کہ میرا یہ پیارا بھائی بھی پڑھائے گا میں اس کے پیچھے بھی پڑھوں گاہوسکتا ہے یہ مجھ سے سو گنا نیک ہوں میں کیوں اس طرح اپنی سوچ بنائے بیٹھا ہوں کہ مجھ سے بڑا کوئی نیک نہیں نہیں اللہ ذوالجلال نے ایسے دنیامیں نیک بندے رکھے ہیں ہم نے کبھی ان سے ملاقات نہیں کی ہو گی اللہ کے بڑے بڑے نیک بندے ہیں امام بغوی کہا کرتے تھے کہ تقویٰ ایک یہ بھی ہے



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…