اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

شاہین آفریدی فیس بک پر صرف ایک ہی شخصیت کو فالو کرتے ہیں اور وہ کون ہے؟ کوئی سیاسی شخصیت نہیں ، جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کے فیس بک پر 21لاکھ سے زائد فالورز ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں شاہین شاہ آفریدی نے کس معروف شخصیت کو فالو کیا ہوا ہے ۔ قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے فیس بک آکائونٹ جس پر انہیں 21لاکھ سے زائد افراد نے فالو کرتے ہیں لیکن انہوں نے پاکستان کے  سپر سٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی کو

فالو کیا ہوا ہے ۔شاہین شاہ آفریدی اس وقت متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کھیل رہے ہیں ۔ دوسری جانب شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کے بہترین باؤلر قرار دے دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بائولر اور کمینٹیڑ آئن پشپ نے پاکستانی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کو دنیا کا بہترین بائولر قرار دے دیا ہے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…