ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’اللہ پاک کا خوبصورت نام جسے لکھ کر جیب میں رکھنے سے مال و دولت میں برکت آتی ہے ‘‘

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ پاک کا صرف ایک نام ہےاس کو سفیدرنگ کے کپڑے پر لکھ کرآپ نے اپنے بٹوے یا پرس میں ڈال دیں انشاءاللہ جب تک وہ اس میں موجود رہے گا آپ کی جیب میں برقت رہے گی۔اوراس کے ساتھ ایک وظیفہ جو ہرآدمی کی ظرورت ہے یہ وظیفہ مجرب بھی ہے اور اللہ کے ہاں پسندیدہ اس لئے ہےکہ اس وظیفہ کےاندراللہ پاک سے

مانگنا پڑھتاہے مزید جاننے کے لیے نیچے کلک کریں اوراللہ پاک مانگنےوالے سےاتنےخوش ہوتےہیں کے اللہ اس کے مانگتےہی اس کی حاجت کو پورا فرما دیتے ہیں۔ یہ صفت حضورﷺ کی امت کے لیے ایک بہت بڑا اعجاز ہے یہ اعجاز حضرت آدم علیہ اسلام نے بھی بتا دیاتھا کہ مجھ سے بھول ہوئی تین سو سال تک میں ندامت سے آنسو بہاتا رہا روتا رہا لیکن ایک آخری نبی آئیں گے جو سارے نبیوں کے سردار ہوں گے۔ نبی کا مقام تو بہت اونچاہے ان کے امتی کی یہ شان ہوگی کہ وہ جو غلطی کریں گے اورمعافی مانگیں گے اللہ پاک سے توبہ کریں گے تو اللہ پاک ان کی توبہ قبول فرما لیں گے ۔ اور جب حضرت محمد ﷺ کا امتی اللہ پاک سے کچھ مانگتے ہیں تو اللہ پاک خوش ہوتے ہیں اور یہ بات جان لیں کہ جب کوئی بندہ کسی بندے سے مانگتا ہے تو بہت دفعہ سوچتا ہے کہ معلوم نہی مانگنے والےسےمانگوں گا تووہ میری ظرورت پوری کرے گا کہ نہی کرے گا اور اللہ پاک کا وہ درہے جو ہر وقت کھلا رہتا ہے جب بھی مانگو وہ عطاء کرتا

ہے اللہ اپنے بندوں سے کہتا ہے مجھ سے مانگو میں عطاء کروں گا حضور ﷺ نے فرمایا مجھے دینے والی اللہ کی زات ہےاورمیں تقسیم کرتا ہوں۔ آج میں جوآپ کووظیفہ بتانے جا رہا ہوں اس کی بہت عظمت ہے شان ہے آپ نے اس کو ایک مرتبہ تہجد کے وقت صرف 313 مرتبہ اول و آخرتین تین دفعہ درود ابراہیمی کےساتھ يا رازقُ آپ نے پڑھنا ہے اوراسی دن پھرگھر میں سفید کپڑے لینا ہے یاسفید کاغذ لینا ہےاورپھر اول وآخر تین تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور پھراس کاغز پر 11 خانے بنانے ہیں اور ہرخانے پرآپ نے ایک مرتبہ يا رازقُ لکھناہے۔ پھر تین مرتبہ درود شریف پڑھنےکے بعد اس کاغز کو پرس میں محفوظ کرلینا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…