بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

وزن میں شرطیہ کمی کا آزمودہ نسخہ

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) زیادہ تر امراض میں ڈاکٹر سب سےپہلے موٹاپا کم کرنے کو ہی کہتے ہیں اسی لیے آج آپ کو موٹاپاکم کرنے کی ایک نہایت آزمودہ نسخہ کے بارے میں بتائیں گے ۔ صبح ناشتے میں یہ والی روٹی کھالیں۔ بڑھا ہوا وزن ایسے کم ہوگا جیسے وہ کبھی تھا ہی نہیں۔ شوگر، بلڈپریشرا ورکولیسٹرول جیسے امراض بھی رفو چکر ہوجائیں گے۔

اس نسخہ کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سےپہلے آپ ایک صاف پلیٹ یا باؤل لے لیں۔ اس میں ایک پیالی آٹا کی ڈال دیں۔ آٹاآپ لال یا سفید لے سکتے ہیں۔ گھر میں جو بھی آٹا استعمال ہوتا ہے وہی آٹا لے لیں۔ ا ب آپ اس میں اتنی ہی مقدار میں بیسن ڈال دیں۔ بیسن خالص ہو۔ ملاوٹ والا نہ ہو۔ پھرآپ اس میں ایک دو چٹکی کے برابر سفید زیرہ کا پاؤڈر ڈال دیں۔ سفید زیرہ لے کر اس کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ پھر آپ اس آٹے کو گوند لیں۔ یعنی پانی ڈال کر جس طرح گوندا جاتا ہے ۔ ا س طرح سے گوند لیں۔ اگرآپ چاہیں تو اس میں ایک چٹکی نمک کی بھی ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ کو بلڈ پریشر کا مرض لاحق ہے ۔ تو پھر آپ نمک کو اسکپ کر دیں۔ آپ اس آٹے کو گوندھیں اس کا پیڑا بنائیں جس طرح سے روٹی پکائی جاتی ہے اس طرح اس کی ایک درمیانے سائز کی روٹی بنالیں۔ لیکن آپ نے زیادہ روٹیاں نہیں کھانی۔ دو کافی ہے یا ایک بھی کافی ہے۔ اس کے بعد توے کو چولہے پر رکھ دیں۔ درمیانی آنچ رکھیں۔ پھراس آٹے کی روٹی بنالیں۔ بیسن آپ کے خون میں سے

بڑھی ہوئی شوگر کو کم کرے گا۔ یہ جسم میں بڑھے ہوئے کولیسٹرول کو گھٹائےگا یہ والی روٹی آپ جب کھائیں گے ۔ توآپ کے جسم میں خ ون کی گردش نارمل ہوگی۔ جس کی وجہ سے بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں رہے گا۔ اس میں موجود زیرہ آپ کے ہاضمے کو بہتر بنائے گا۔ یہ جسم سے فاضل مادوں کا اخراج کرکے موٹاپا کم کرے گا۔ اورآٹا تو ہے ہی

اچھی چیز ہے۔پیٹ بھرنے کےعلاوہ یہ اچھی صحت بنانے کے بھی کام آتا ہے۔ اس طرح یہ روٹی تیار کرلیں۔ جب یہ روٹی پک جائیں۔ یہ والی روٹی آپ صبح ناشتے میں کھائیں ۔ چاہیں تو رات کے سالن کے ساتھ کھالیں۔ یا پھر اس کو چائے کے ساتھ کھالیں۔ یا ویسے ہی کھا لیں۔ اس سے آپ کو توانائی بھی ملے گی۔ اور آپ موٹاپے سمیت بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں گے ۔ یہ روٹی آپ باقاعدگی سے کھائیں۔ آپ کو بہت ہی اچھا رزلٹ ملےگا۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…