ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

کچرے سے کپڑے چنتی بچیوں کی ویڈیو دیکھ کر ا نٹرنیٹ صارفین آبدیدہ ہو گئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کچرے سے کپڑے چنتی بچیوں کی ویڈیو دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین آبدیدہ ہو گئے ۔ اس ویڈیو میں دو بچیوںکو کچرا کنڈی میں پھینکے گئے کچھ کپڑے اٹھاتے

دیکھا جا سکتا ہے ۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین جذباتی اور آبدیدہ ہو گئے ۔ تاہم اس ویڈیو سے متعلق یہ پتہ نہیں چل سکا کہ یہ کہاں کی ہے ، اس ویڈیو کو کچھ ہی دیر میں لاکھوں صارفین دیکھ چکے اور اپنے رائے کا اظہار کر چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…