جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

میرے بابا، شعیب بھائی‘، ثانیہ شعیب کے بیٹے کی ویڈیو وائرل

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(آ ن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک نئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شعیب ملک اور ان کے بیٹے اذہان مرزا ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شعیب ملک کو اذہان اور ثانیہ کے ہمراہ گاڑی میں سفر کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں ثانیہ اذہان سے انگلش میں شعیب ملک کا نام پوچھتی ہیں ؟جس کے جواب میں اذہان نے شعیب ملک کو شعیب بھائی کہا، ثانیہ اور شعیب کے بار بار پوچھنے پر بھی اذہان نے اپنے والد کو شعیب بھائی پکارا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…