کروڑوں روپے کا غبن ، ایزی پیسہ سے بل جمع کرانے والوں کو لوٹنے کا انکشاف

2  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور (این این آئی )لیسکو میں ایزی پیسہ سے جمع ہونیوالے بلوں میں کروڑوں روپے فراڈ کا انکشاف سامنے ہوا ہے، لیسکو ملازمین نے دکانداروں کے ساتھ مل کر کرپشن کی۔ ایزی پیسہ سے جمع ہونے والے بلوں کو کمپنی کے ریونیو ریکارڈ

میں ظاہر نہ کیا گیا ۔ صارفین سے مکمل بل وصول کیے،لیکن ریکارڈ ان رقوم میں کمی کرکے مرتب کیا گیا۔بجلی کے بڑھتے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دیں،قومی خزانہ پھر بھی خالی۔ لیسکو ملازمین ذاتی تجوریاں بھرنے لگے۔ لیسکو دستاویزات میں ایزی پیسہ کے ذریعے وصول کردہ بلوں میں دکانداروں کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ایزی پیسہ رکھنے والے دکانداروں نے صارفین سے مکمل بل وصول کیے، ادائیگی کی مہر بھی لگا کر دی۔مگر ملازمین نے ان بلوں کو لیسکو کے ریونیو ریکارڈ میں ظاہر نہیں کیا، بد نیت کرپٹ ملازمین نے بلوں کی رقوم میں کمی کرکے جعلی ریکارڈ مرتب کیا، ترمیم شدہ بل ریونیو ریکارڈ میں ڈالے، یوں نا صرف کمپنی کو نقصان پہنچایا بلکہ فراڈ سے کروڑوں روپے ہڑپ کر لیے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…