پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

لائیو سٹریم کے دوران مداحوں کے اکسانے پر سوشل میڈیا سٹار نے خود کشی کرلی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چینی سوشل میڈیا سٹار لڑکی نے لائیو سٹریمنگ کےد وران مداحوں کے اکسانے پر خودکشی کر لی ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25سالہ ژیائو مائو کا تعلق ہونان سے تھا جو ’لو‘ کے نام سے مشہور تھیں ۔ سوشل میڈیا سٹار نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی

اور اپنے چھ لاکھ 80ہزار سے زائد مداحوں سے کہا کہ وہ سخت ڈپریشن کا شکار ہیں اور ہو سکتا ہے کہ یہ میری آخری ویڈیو ہو اس کے بعد کوئی ویڈیو نہ اپ لوڈ کر سکوں ۔ انفلوئنسر کی طرف سے ویڈیو میں اپنے مداحوں سے اپنے کیفیت کا اظہار کر رہی تھی اس دوران مداحوں نے اس پاس کیڑے مار دوائی دیکھی کچھ مداحوں نے اسے اکسانا شروع کر دیا کہ وہ یہ دوا پی جائے اپنے مداحوں کے اکسانے پر اس نے دوائی پی جس کے بعد اس کی حالت نہایت خراب ہو گئی ، لو کو ہسپتال پہنچا گیا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار چکیں تھیں ۔ لو ک کے والدین اور قریبی دوستوںکا کہنا تھا کہ اس نے دوا صرف اپنے دوست کو ڈرانے کیلئے رکھی تھی حالانکہ اس کا خودکشی کا کوئی اراد ہ نہیں تھا لیکن وہ مداحوں کے اکسانے پر یہ شیشی پی گئیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے اس عمل میں ملوث افراد کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…