جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے 20 سے 25 ممبران رابطے میں ہیں تحریک انصاف کے رہنماعون عباس پبی کا دعویٰ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رہنما عون عباس پبی نےانکشاف کیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 20سے 25ممبران ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ پچھلے 2 تین سالوں سے بیورو کریسی پریشانی کا شکار تھی انہیں کام نہیں کرنے دیا جا رہا اس لیے نیب آرڈیننس لاہا گیا ہے ۔ عون عباس پبی نے دعویٰ کیا ہے کہ ن لیگ کے 25کے قریب رہنما ہمارے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…