لاہور( این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی کھلاڑیوں کی گانا گانے کی ویڈیو جاری کردی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان، محمد حفیظ اور کپتان بابراعظم نے اپنے پسندیدہ گانے گنگنائے۔اس موقع پر شاداب خان نے استاد نصرت فتح علی خان کا مشہور زمانہ گانا ’’آفریں آفریں‘‘گانا پسند کیا۔محمد حفیظ نے جنون گروپ کا گایا نغمہ ’’اے جذبہ جنون تو ہمت نہ ہار‘‘گایا جبکہ کپتان بابراعظم نے انگلش گانا گنگایا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی اور 2 بچیوں کی موت کی اصل وجہ سامنے آگئی
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
-
ایرانی ریال خریدنے والوں کو مرکزی بینک نے خبردار کر دیا
-
اسلام آباد میں 30 سالہ فرخ چوہدری کے اغواء اور ہلاکت کا معمہ حل
-
پی ڈی ایم اے نے ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری
-
اسلام آباد ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن متاثر ہونے کا امکان،اہم نوٹم جاری
-
سوزوکی نے پاکستان میں اپنی نئی گاڑی متعارف کرا دی
-
خاتون جیلر نے 14 سال قید کی سزا پانے والے قیدی کو اپنا دولہا بنا لیا
-
ایران امریکا جنگ: یو اے ای میں رہنا پاکستانیوں کیلئے مشکل ہوگیا، سیکڑوں ہم وطن واپس پہنچ گئے
-
ملک میں سونے کی قیمت میں دو دن میں بڑا اضافہ
-
ایپل کی پالیسی! پاکستان میں آئی فون صارفین کے لئے اہم خبر آگئی



















































