پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی روضہ رسول ؐ پرحاضری ، مسجد نبویؐ میں ملکی سلامتی کیلئے دعائیں

datetime 23  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مدینہ منورہ(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور مسجد نبوی میں نوافل ادا کئے ۔ ہفتہ کو وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی،

مشیر خزانہ شوکت ترین، حماد اظہر اور معاون خصوصی ملک امین اسلم وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔گورنر مدینہ منورہ شاہ فیصل بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔بعد ازاں وزیراعظم عمران خان روزہ رسول ؐپر حاضری دی اور مسجد نبوی نوافل ادا کئے ،اس موقع پر وزیر اعظم نے ملکی سلامتی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں ۔عمران خان اپنے قیام کے بعد اپنی سرکاری مصروفیات کیلئے اتوار کوریاض روانہ ہو جائیں گے۔ عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ملاقات کریں گے۔ عمران خان مڈل ایسٹ گرین اینشییٹو کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان ریاض سعودی عرب میں 25 اکتوبر کو گرین اینشی ایٹو تقریب سے خطاب کریں گے۔ عمران خان مڈل ایسٹ میں 50 ارب درخت لگانے کے منصوبے میں شراکت دادی معاہدہ پر دستخط کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…