جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

افغان طالبان حکومت نے کابل کے مشہور ’بش بازار‘ کا نام تبدیل کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )طالبان حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کرنے میں مصروف ہے ۔ اس حوالے سے حال ہی میں طالبان حکومت کی جانب کابل کے مشہور بازار ’ بش بازار ‘ کا نام تبدیل کیا ہے ، یہ بازار 2001میں امریکا کے حملے کے بعد قائم کیا گیا تھا

اس وقت امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش تھے ۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بازار کا نام تبدیل کر کے مجاہدین بازار رکھا گیا ہے اور بازار کے داخلی دروازے پر نئےبینرز بھی آویزاں کیے گئے ہیں ۔ یاد رہے کہ اس قبل کابل ہوئی اڈے سمیت کابل یونیورسٹی کا نام بھی تبدیل کیا جا چکا ہے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…