جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

سندھ سرکار کے وزیر نیب ریڈار پر آ گئے،مکیش چاولہ کے خلاف قدم اٹھا لیا گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سندھ سرکار کے وزیر نیب ریڈار پر آ گئے، نیب نے مکیش کمار چاولہ کے اثاثوں کی چھان بین شروع کردی۔نیب نے ایس ای سی پی سے پیپلزپارٹی کے

صوبائی وزیر کا ریکارڈ طلب کرلیا، مکیش کمار چاولہ کے علاوہ انکے فرنٹ مین کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے۔خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ پرائیویٹ شخص حسن علی شریف کے خلاف کرپشن کی نیب انکوائری جاری ہے، صوبائی وزیر اور انکے اہلخانہ کے کی تمام تفصیلات طلب کی گئی ہیں، مکیش چاولہ اور اہل خانہ کے نام جو کمپنیز یا شئیر ہولڈرز ہیں ان کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔خط کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن وحید شیخ اور انکے اہلخانہ کا بھی ریکارڈ فراہم کیا جائے، حسن علی اور شوکت امان سے متعلق تفصیلات بھی فراہم کی جائیں، سیکورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے نیب کو مکیش کمار کی مینوں کا اہم ریکارڈ فراہم کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…