پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

پانامہ پیپرز کی طرز پر ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پر آنے کو تیار، اہم پاکستانی شخصیات بھی شامل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ پیپرزکی طرز کا ایک اور عالمی سکینڈل منظر عام پرآنے کے لئے تیار ہے، نجی ٹی وی کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات

ساڑھے 9 بجے تفصیلات جاری کرے گا، پنڈورا پیپرز کے نام سے اس پروجیکٹ میں پاکستان سمیت 117 ممالک کی اہم شخصیات کی مالی تفصیلات شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق آئی سی آئی جے اتوار کی رات گیارہ اعشاریہ 9ملین دستاویزات شائع کرے گی۔ رپورٹ کے مطابق یہ عالمی تحقیقات پاناما پیپرزکوبھی پیچھے چھوڑدیں گی، ان تحقیقات میں 17ممالک کے 600 صحافیوں، 150میڈیا تنظیمیوں نے حصہ لیا۔پنڈورا پیپرز کی تحقیقات میں دو پاکستانی صحافی بھی شامل ہیں، پنڈورا پیپرز میں کئی پاکستانی شخصیات کی مالی تفصیلات منظر عام پر آئیں گی۔پانامہ پیپرز سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کا باعث بنا تھا اب پنڈورا پیپرز کیا گل کھلائے گا یہ تو تفصیلات آنے کے بعد ہی معلوم ہو گا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…