بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا بھاری اور طویل ترین جہاز ایک بار پھر فضائوں میں آگیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021 |

کیف(این این آئی)دنیا کے بھاری بھرکم اور طویل ترین کارگو آپریشنل طیارے انتونوف این 225 مریا نے تجارتی پروازوں کا نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔جس کے پہلے مرحلے

نے 6 انجن والے اس دیوہیکل ہوائی جہاز نے کارگو مشن کیلئے جمعہ کو دوبارہ اڑان بھری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوی ایشن ذرائع نے بتایاکہ فلائٹ ABD373F یوکرائن کے کیف انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے قازقستان کیلئے روانہ ہوئی۔اے این 225 مریا نے قازقستان کے الماتے ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، جہاں ہیوی کارگو لوڈنگ کے بعد طیارہ اپنی اگلی منزل کیلئے روانہ ہوگا۔این 225 مریا طیارے کو بھاری ساز و سامان کی منتقلی کیلئے بک کیا گیا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یکم سے 5 اکتوبر کے دوران انتونوف این 225 قازقستان کے الماتے، چین کے تیانڈجن، ترکی کے استنبول اور آسٹریلیا کے لنز ایئر پورٹ کے درمیان پرواز کرے گا۔اے این 225 مریا اب تک دنیا کا سب سے بھاری اور طویل ترین آپریشنل طیارہ ہے، جس کی ہر اڑان قابل رشک رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…