جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

جام کمال وہاں جا کر منت کروجنہوں نے وزیر اعلیٰ بنایا، حافظ حمداللہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سوراب (آن لائن )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جام کمال وزارت اعلیٰ بچانے کیلئے ادھر اْدھر بھاگ رہے ہیں،

وزیر اعلیٰ کبھی قدوس بزنجو تو کبھی صالح بھوتانی سے مل رہے ہیں۔ سوراب میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا تھا کہ آپ کی حکومت وہی بچا سکتے ہیں جنہوں نے پہلے نواب زہری کی حکومت گرائی تھی، جام صاحب ادھر اْدھر نہیں جا ئو وہاں جا ئو جنہوں نے وزیر اعلیٰ بنایا۔پی ڈی ایم کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ نئی پارٹی بنی مسلم لیگ (ن) کے ووٹر پر بی اے پی کا لیبل لگادیا گیا، جام صاحب یہ وہی لوگ ہیں جب آپ ان کے ساتھ تھے تو ثناء اللہ کو گرایا، یہ مکافات عمل ہے آج وہی لوگ آپ کو گرارہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جام کمال ان کی منت کرو کہ ایک سال باقی ہے آج کے بعد فرماں بردار بن کر کام کروں گا، میری تو شہریت ختم کر کے سبق سکھایا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…