بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شوہر گنجا ہونے پر دلہن نے طلاق کا مطالبہ کردیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2021 |

ریا ض(این این آئی)سعودی عرب میں شوہر گنجا ہونے پر دلہن نے طلاق کا مطالبہ کرلیا ۔عرب میڈیا کے مطابق خاتون اور ان کے شوہر کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم نئی نویلی دلہن نے شادی کے دو روز بعد طلاق کی درخواست دائر کر دی۔مقامی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے قانونی مشیر احمد عجب نے بتایا کہ لڑکی کے شوہر نے اس کیس سے متعلق مشاورت کی ہے، شوہر یہ پتہ لگانا چاہتا ہے کہ گنجے پن کو کس حد تک شوہر کی خامی شمار کیا جاتا ہے۔دوسری جانب قانونی مشیر نے بتایا کہ اگر شوہر میں پاگل پن یا جذام وغیرہ ہو تو بیوی نکاح ختم کرنے کا مطالبہ کر سکتی ہے تاہم گنجا پن کوئی عیب نہیں ہے، اس پر طلاق نہیں لی جا سکتی۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…