ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد میں 2ماہ کیلئے دفعہ144نافذ

datetime 26  ستمبر‬‮  2021

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 8 مختلف سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں جلسے جلوسوں ، مجالس ،قرآنی آیات اور اور اخبارات کے اوراق کو بطور ردی استعمال کرنے پر پابندی نافذ رہے گی ۔وال چاکنگ۔پوسٹر لگانے اور پمفلٹ تقسیم کرنے پر پابندی ہو گی جبکہ اسلام آباد میں

کسی قسم کے اسلحہ کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور اسلام آباد میں کیسٹ پلیئر،ساونڈ سسٹم کے زریعے تقاریر پر پابندی ہو گی۔آتش بازی اور اس کے سامان کی خریدو فروخت پر پابندی ہو گی۔اسلام آباد میں سٹون کرشنگ پر بھی دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے جبکہ غیر قانونی ہاوسنگ سکمیوں اشتہارات اور بروشر تقسیم کرنے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کا اطلاق دو ماہ کے لئے ہو گا۔

موضوعات:



کالم



آل مجاہد کالونی


یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…