منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکے

datetime 23  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(آن لائن)غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے باعث زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح برقرار نہ رکھ سکے اور17 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 47 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مالیت 19 ارب 54 کروڑ 34 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 26 ارب 40 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہی،کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 85 کروڑ 92 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…