پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

بجلی صارفین کے لئے انتہائی اہم خبر، نیپرا نے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)نیپرا نے بجلی صارفین کے لئے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نیپرا اتھارٹی نے

وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا ہے نیپرا کے مطابق 300 سے 700 کے سلیبز کو اسی ٹیرف پر 4 کیٹیگری میں تقسیم کیا جا رہا ہے لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر دیا گیا ہینیپرا کے مطابق گزشتہ 6 ماہ سیمسلسل 200 یا اس سے کم ماہانہ یونٹ تک استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایک محفوظ کیٹیگری بنا دی گئی ہے وزارت توانائی کو فیز 2 اور فیز 3 کے مالی اثرات کی تفصیلات اتھارٹی کے ساتھ شئیر کرنے کی ہدایت کردی ہے نیپرا کے مطابق اتھارٹی آزادانہ اور میرٹ پر فیز 2 اور فیز 3 کے معاملات کی جانچ پڑتال کرے گی۔

موضوعات:



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…