پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل

datetime 13  ستمبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)ولیمے کی تقریب میں منال خان کی جگہ ایمن خان کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔گزشتہ روزاداکارہ منال خان اوراحسن محسن خان کے ولیمے کی تقریب تھی۔ دونوں کی شادی کوسوشل میڈیا پلیٹ فارم پرخوب جگہ ملی۔ کہیں مداحوں نے تصاویر اور ویڈیوز میں شادی کواچھا کہا جب کہ کہیں کہیں مداح شوآف کرنے پرتنقید بھی کرتے ہوئے نظر آئے۔

گزشتہ روز ولیمے کی تقریب سے ایک وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مہمان منال خان کی جڑواں بہن اوراداکارہ ایمن خان کودلہن سمجھ لیتی ہیں۔اداکارہ ایمن خان اسٹیج سے اٹھ کرآتی ہیں اورمسکراتے ہوئے کہتی ہیں میں دلہن نہیں، دلہن کی بہن ہوں۔مداحوں کو یہ ویڈیو پسند آرہی ہے جہاں مداحوں کا کہنا ہے کہ ایمن اورمنال واقعی کافی مشابہت رکھتی ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…