اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

لیڈی سب انسپکٹر کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

datetime 5  ستمبر‬‮  2021 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفر گڑھ میں پولیس نے لیڈی سب انسپکٹر کے اغواء اور انہیں مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی نگرانی ڈی ایس پی سٹی کریں گے۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ ملزم کاشف کو گرفتار کر کے واردات میں استعمال ہونے والی کار بھی برآمد کر لی گئی ہے۔سٹی تھانے میں ملزم کاشف کے خلاف اغواء ، تشدد اور

زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔خاتون سب انسپکٹر کو اغواء کے بعد مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا واقعہ مظفر گڑھ میں پیش آیا تھا۔پولیس کے مطابق لیڈی سب انسپکٹر کو چمن بائی پاس کے قریب زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔کار سوار ملزم نے باغ میں لے جا کر تشدد کیا اور ہوس کا نشانہ بنایا۔لیڈی سب انسپکٹر کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، وہ ایک کیس کے سلسلے میں تھانہ صدر آ رہی تھیں کہ انہیں اغواء کر لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…