اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل قمر جاوید باجوہ کا سی پیک کیخلاف تمام سازشوں کوخاک میں ملانے کا اعلان

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاویدباجوہ سے چینی سفیرنورنگ رونگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،افغانستان کی صورتحال،علاقائی سیکیورٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ منگل کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے چینی سفیرنورنگ رونگ نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی،افغانستان کی

صورتحال،علاقائی سیکیورٹی امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔آرمی چیف نے سی پیک کیخلاف تمام سازشوں کوخاک میں ملانے کے عزم کااعادہ کیا۔ اس موقع پر چینی سفیرنے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کوسراہا۔چینی سفیرنے افغانستان سے متعلق پیشرفت پربھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔افغانستان کے تناظرمیں چینی سفیرنے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…