اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے طلبہ کی کرونا ویکسینیشن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)محکمہ صحت سندھ نے 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے طلبہ کی کرونا ویکسینیشن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت شہریوں کی

کرونا وائرس سے حفاظت کیلیے موثر اقدامات اٹھانے کی کوشش کررہی ہے اسی سلسلے میں شہریوں کی ویکسینیشن کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس میں چھوٹی عمر کے بچے شامل نہیں تھے۔تاہم اب سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سندھ میں 9 ویں سے 12 ویں جماعت کے طلبا کو کرونا ویکسین لگ سکے گی۔حکومت سندھ نے فیصلے کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا، فیصلے کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ویکسینیشن سے متعلق انتظامات کی ہدایت بھی کردیں۔فیصلے کے مطابق نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں ویکسی نیشن 6 ستمبر سے شروع ہوگی، نویں سے بارہویں تک 14 لاکھ 200 طلبہ وطالبات کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔اسکولز اور کالجز میں ویکسی نیشن کیلئے محکمہ صحت کی 2 ہزار 527 ٹیمیں حصہ لیں گی، پہلے مرحلے میں ویکسین ڈسٹرکٹ سطح پر ہوگی، بعد میں تعلقہ سطح پر ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…