اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

مائرہ قتل کیس ،ملزم ذیشان جدون اشتہاری قرار

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)سیشن عدالت نے مائرہ قتل کیس میں ملوث ملزم ذیشان جدون کو اشتہاری قرار دیدیا جبکہ دیگر ملزموں کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرتے ہوئے

سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ایڈیشنل سیشن جج نعیم سلیم نے مائرہ قتل کیس کی سماعت کی۔ ملزمان سکیورٹی خدشات کے باعث کمرہ عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ ملزمان نے موقف اختیار کیا کہ دشمنی کے باعث مخالف پارٹی سے زندگی کو خطرہ ہے۔ عدالت نے ملزموں کی حاضری نیب کورٹ کے ذریعے بخشی خانہ سے لگوائی۔ پولیس نے ملزموں کے جیل وارنٹ عدالت میں پیش کئے۔پراسیکیوشن نے مائرہ کے قتل کیس کا چالان عدالت میں جمع کروارکھا ہے۔ سیشن عدالت نے مقدمے میں ملوث ملزم ذیشان جدون کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے دیگر ملزموں کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرتے ہوئے سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…