اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت انتقال کر گئی

datetime 31  اگست‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی) سعودی شہزادی جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی دار فانی سے کوچ کرگئیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شاہی خاندان کی اہم شخصیت جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا کہ شہزادی جواہر بنت عبد العزیز بن عبد اللہ جلوی انتقال کرگئیں۔ایوان شاہی نے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ متوفیہ کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ریاض کی مسجد امام ترکی بن عبد اللہ میں ادا کی گئی۔سعودی شاہی ایوان نے متوفیہ کی بلندی درجات اور جنت کے اعلی مقام کی دعا کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے