منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، انتہائی دکھی کر دینے والا واقعہ

datetime 30  اگست‬‮  2021

مظفر گڑھ(این این آئی) علی پور میں 4 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔تحصیل علی پور کے تھانہ صدر کی حدود موضع پکا نائچ میں مہران نامی اوباش کی جانب سے معصوم بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اطلاع ملنے پر تھانہ صدر علی پور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا جب کہ معصوم بچی علیزہ کو طبی امداد کے لی تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے ملزم مہران کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کی جانب سے یتیم بچی کے ورثہ کو زیادتی کے بدلہ میں ایک بیگھا زرعی اراضی دیکر خاموش رہنے کے لیے کہا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…