اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان سے اسلام آباد منتقل ہونے والے بیشتر مسافروں کو متحدہ عرب امارات منتقل کر دیا گیا

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد منتقل کیے گئے انخلاء کے بیشتر مسافروں کو دو خصوصی پروازوں کے ذریعے اسلام آباد سے

امارات منتقل کردیا گیا ہے۔ غیر ملکیوں کو امریکی ایئر فورس کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی ایئر بیس پہنچایا گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے روانہ ہونے والی دونوں خصوصی پروازیں العید ایئر بیس پر اتریں، یو ایس اے ایف کی پرواز MOOSE25 گزشتہ شام اسلام آباد سے العید ایئربیس پہنچی، اسی طرح رات گئے اسلام آباد سے روانہ ہونے والی امریکی ایئر فورس کی دوسری پرواز LAWLS19 نے پیر کو صبح العید ایئر بیس پر لینڈ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ 4 دن کے دوران امریکی ایئرفورس کی کم از کم پانچ پروازوں کے ذریعے افغانستان سے مسافروں کو اسلام آباد لایا گیا تھا، ان مسافروں میں کافی تعداد امریکی فوجیوں کی بھی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…