اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ،15 ممالک پر سفری پابندی

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ ان ممالک سے مسافروں کو

پاکستان آمد پرخصوصی اجازت نامہ درکار ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس میں کیٹگری سی ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رکھی گئی ہے ، سی کیٹگری ممالک کے مسافروں کوپاکستان آمد پرخصوصی اجازت نامہ درکار ہوگا۔سی اے اے کی جانب سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عارضی سفری پابندیوں میں 30ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے کیٹگری سی میں بنگلہ دیش،ایران،عراق،نیپال،جنوبی افریقہ سمیت 15ممالک شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری اے،بی سے پاکستان آنیوالے مسافروں کو 72 گھنٹے قبل ٹیسٹ کراناہوگا اور مسافروں کو پاکستان پہنچے پرقرنطینہ کی شرط پر بھی عمل کرنا ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…