کراچی(این این آئی)وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی کی بیٹی نرمین سعید غنی نے والد کیلئے دعائوں کی اپیل کی ہے۔نرمین نے والد کے ہمراہ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرایک تصویر شیئر کی، تصویر کے کیپشن میں نرمین نے لکھا کہ براہِ کرم میرے والد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کریں۔یاد رہے کہ سعید غنی گزشتہ اتوار سے ڈینگی کے باعث تیز بخار، سر درد اور جسم میں شدید درد کا شکار ہیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سعید غنی نے کہاتھا کہ طبیعت کی شدید ناسازی کے باعث وہ نہ تو فون کالز سن سکتے ہیں اور نہ ہی میسجز کا جواب دینے کی پوزیشن میں ہیں۔انہوں نے اس موقع پر ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا تھا جنہوں نے ان کے لیے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
صوبائی وزیر کرونا کے بعد ڈینگی کا شکار بیٹی نے عوام سے دعائوں کی اپیل کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































