اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں کا موسم کیسارہے گا، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 30  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کے میدانی علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔تاہم کشمیر ،خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان اور شما ل مشرقی بلوچستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔

اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر ، خیبر پختو نخوا ،اسلام آباد ، پنجاب ،گلگت بلتستان، شما ل مشرقی بلوچستان ، جنوب مشرقی سندھ میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے ۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے ۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ تاہم بالائی و وسطی پنجاب ، اسلام آباد،بلوچستان،کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا اور بگروٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ پنجاب: راولپنڈی (چکلالہ 100 ، شمس آباد 30)،اسلام آباد ( بوکرہ 54، گولڑہ 19 ،زیروپوائنٹ16، سید پور 15 )، گوجرانوالہ 25، مری 05،ساہیوال، منڈی بہاؤالدین 04،جہلم،نارووال، گجرات ، منگلہ ،سیالکوٹ01، بلوچستان: کوہلو 30، بارکھان06، کشمیر: کوٹلی 01، خیبر پختونخوا: مالم جبہ 04،پاراچنار 02، گلگت بلتستان: بگروٹ میں 01ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز ر یکار ڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: سبی 44، بہاولنگر42 اور نور پور تھل میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…