لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شامل مزید13 ارکان نے وزیراعظم عمران خان سے معافی تلافی کیلئے کوششیں شروع کردی ہیں،مذکورہ اراکین وزیراعظم کے قریبی پارٹی رہنماؤں سے رابطے کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 13میں سے9ارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔پی ٹی آئی کے ایک رہنما نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے ترین گروپ کے ارکان کیلئے معافی مشکل لگ رہی ہے اور ان ارکان کو آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا۔پارٹی رہنما نے مزید بتایا کہ ترین گروپ کے رہنما نذیرچوہان نے لاہور میں گورنرہاؤس میں شہزاد اکبر سے باضابطہ معافی مانگی۔
ترین گروپ کے مزید ارکان کی وزیراعظم سے معافی تلافی کیلئے کوششیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟



















































