شیخوپورہ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ عمران نیازی کہتے ہیں کہ موٹر سائیکل اس حکومت میں سب سے زیادہ سیل ہوئی، جن کے پاس گاڑیاں تھی اب وہ موٹر سائیکلوں پر آ گئے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا کہ ہمارے دور میں ہسپتالوں میں ادویات فری ملتی تھیں۔انہوں نے کہا کہ عوام بتائیں کیا اب ادویات فری ملتی ہیں کیا مہنگائی کنٹرول میں ہے، عمران نیازی غربت مکائو نہیں، غریب مکائوپالیسی پر عمل پیرا ہیں۔جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت نے معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، تاجر خودکشیوں پر مجبور ہیں، عوام اس نالائق حکومت سے تنگ آچکے ہیں۔نون لیگی رہنما کا کہنا ہے کہ عوام نااہل اور نالائق حکمرانوں سے نجات کی دعائیں مانگ رہی ہے، حکومت کشمیر اور سیالکوٹ الیکشن چور ہے۔
جن کے پاس گاڑی تھی وہ موٹر سائیکل پر آگئے جاوید لطیف پھٹ پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































