اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کچن میں کھڑے ہوکر ایک باریہ سورۃ مبارکہ پڑھ لیں رزق میں اتنی برکت ہو گی کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رزق کے لیے قرآنی سورۃ اخلاص کا وظیفہ سورۃ اخلاص کے لفظ لفظ میں برکت،رحمت اور بڑا اثر ہے ۔ جس نیت کے خاص سورۃ اخلاص کو پڑھیں گے اللہ آپ کی اس نیت کو پورا فرمادیں گے ۔یہ اتنی برکت والی سورہ ہے کہ

تین بار پڑھ لیں تو بندے کو پورے قرآن کے برابر اجر ملتا ہے یہ رزق کے لیے بڑا آسان اور طاقت والا عمل ہے عمل یوں کرنا ہے جب بھی آپ کھانا پکانے لگیں صبح کے وقت ،شام کے وقت۔کوئی بھی وقت ہو کھانا پکانے سے پہلے گھر کی خواتین یا مرد بھی یہ دعا مانگ سکتے ہیں ۔ کھانا پکانے سے پہلے تین بار سورۃ اخلاص کو پڑھیں۔پڑھنے کے بعد دل سے اللہ سے دعا مانگیں اے میرے پروردگار رزق کے خزانے تیرے پاس ہیں تو جسے چاہتا ہے جتنا عطا کر دیتا ہے اے میرے پاک پروردگار تیرے یہ بندے تجھ سے رزق مانگ رہے ہیں ۔بے شک تو مانگنے والوں کو پسند کرتا ہے دل سے یہ دعا مانگ کر اپنے کچن کا کام،کھانا پکانا وغیرہ شروع کردیں۔ ہر روز چاہے تین بار ،چار بار یہ عمل ضرور کریں ۔چند دن یا چند ہفتے اس عمل کو کرتے رہیں ۔ اللہ آپ کو اتنا رزق عطا کرے گا کہ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہو گا جو لوگوں کو کھانا کھلانے والے ہیں ۔ آپ کی نسلوں سے سورۃ اخلاص کی برکت سے کبھی رزق ختم نہ ہوگا ۔یہ وظیفہ آپ کو اپنا اثر لازمی دکھائے گا انشاءاللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…