اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

سعودی عرب،محرم الحرام کے چاند کے حوالے سے اعلان

datetime 9  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نے محرم الحرام 1443 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔ حرمین شریفین کے مطابق سعودی عرب میں محرم الحرام 1433 کا چاند نظر نہیں آیا، اس اعتبار سے وہاںآج یکم محرم بروز منگل دس اگست کو ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق قبل ازیں سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے شہریوں سے چاند تلاش کرنے کی اپیل کی تھی، اسی باعث رویت ہلال کمیٹی نے بھی چاند دیکھنے کے انتظامات کیے تھے۔ اس سے قبل محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے کی پہلے ہی پیش گوئی کی تھی۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت کسی بھی ملک میں محرم الحرام کا چاند آج نظر نہیں آیا۔ یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت دیگر اسلامی ممالک میں اسلامی سال کے پہلے روز سرکاری تعطیل دی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…