ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

19ستمبر2023ء تک اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،پیرپنجر سرکار نے پیش گوئی کر دی

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)عالمی پیشنگو پیر پنجر سرکار نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ5جنوری 2019میں کہہ دیا تھا کہ 19ستمبر2023ء اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا،معاملات شروع ہے وقت بھی قریب ہے اور ستمبر2023ء کا بے چینی سے انتظار ہے۔ملک کے ممتاز پیشنگو روحانی معالج پیر پنجر سرکار نے کالے بیل کو صدقہ کے طور پر ذبح کردیا،پیرپنجرسرکار جب بھی کالا بیل ذبح کرتے ہیں حیران کن تبدیلی رونما ہوتی ہے،کالا بیل ذبح ہوتے ہی پاکستان کے سیاسی حلقوں میں ہل چل مچ گئی۔خفیہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ کالا بیل مستقبل کے کسی وزیراعظم کی طرف سے بھیجا گیا،یہ پکی بات ہے کہ کالا بیل جب بھی صدقے کے طور پر ذبح کیا جاتا ہے بات یا پیشنگوئی رد نہیں جاتی،اللہ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔واضح رہے کہ پیر پنجر سرکار نے آزاد کشمیر الیکشن میںتحریک انصاف کی جیت کی پیشنگوئی کی تھی جس سچ ثابت ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…