اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کے صدر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے تسلیم کیا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں ہے۔17 سال سے پی او اے کے عہدہ صدارت پر براجمان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن نے ایک انٹرویومیں کہا کہ ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں یہ ماننے والی بات ہے، گراس روٹ سیایلیٹ ٹریننگ لیول تک توجہ دینے کی ضرورت ہے۔عارف حسن نے کہا کہ 1992کے بعد سے کوئی میڈل پاکستان نہیں آیا، ملک بھر سے صرف 2 کھیلوں میں کھلاڑیوں نے کوالیفائی کیا۔صدر پی او اے نے کہا کہ ارشدندیم کی بہت اچھی پرفارمنس رہی ہے،طلحہ طالب کا علم تھا کہ وہ بہت اچھا ویٹ لفٹر ہے، دونوں پر یقین تھا کہ یہ اولمپکس میں اچھی پوزیشن پرآئیں گے۔
ملک میں ٹیلنٹ نکھارنے کا کوئی سسٹم نہیں،صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن عارف حسن کا اعتراف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































