ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

رشتہ کے تنازعہ پر بیٹی نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

سرگودھا(این این آئی)رشتہ کے تنازعہ میں توں تکرار پر جھگڑا میں بیٹی نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا۔پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمارٹم کے

لئے ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر دی جبکہ ملزمہ کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔زرائع کے مطابق سرگودھا گجرات روڈ کے علاقہ منڈی بہاؤالدین کے گاوں جاگو کلاں میں مبینہ طور پر رشتے کے تنازعہ پر توں تکرار پر اچانک جھگڑا میں بیٹی نے فائرنگ کر کے اپنے باپ کو شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئی۔اس واردات میں شدید زخمی کے دم توڑ جانے پر پولیس نے مقتول کی نعش تحویل میں لیکر پوسٹمار ٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے سپرد کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی اور ملزمہ کی گرفتاری کے لئے انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے کر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…