ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے لوگ پارٹی کیوں چھوڑ کر جارہے ہیں ، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا ثنا اللہ زہری اور جنرل عبدالقادر بلوچ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر کہنا ہے نوازشریف اور مریم نواز کے بیانیئے کی وجہ سے لوگ (ن) لیگ چھوڑ رہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے لوگ نوازشریف اور مریم نواز کے بیانیے سے تنگ آ کر دوسری جماعتوں میں شامل ہو رہے ہیں۔عالمی کورونا وبا ء سے لڑنے کے لیے ملکی سطح پر بنائی جانے والے خصوصی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکی تشکیل کے500 دن مکمل ہو گئے۔یہ بات وفاقی وزیر و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتائی ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے کورونا کا مقابلہ کیا اور دنیا سے پذیرائی حاصل کی۔این سی او سی کی تشکیل کے 500 دن مکمل ہونے پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم میں تمام پہلو اجاگر کیے گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…