ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

دبئی ( آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے نامزد کیئے گئے کھلاڑیوں میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن اور آسٹریلیا کے مچل مارش کا نام شامل ہے جبکہ اس کے علاوہ نامزدگیوں میں ویسٹ انڈیز کے ہیڈن والش جونیئر بھی جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب ویمن پلیئرز کی نامزدگیوں میں پاکستان کی فاطمہ ثناء کو نامز دکیا گیاہے جبکہ ویسٹ انڈیز کی میتھیوز اور سٹیفنی ٹیلر کو بھی شارٹ لسٹ کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…