ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

گلگت بلتستان ضمنی الیکشن،پی ٹی آئی کی برتری پر پانی پھر گیا ۔۔۔ ایوب وزیر ی نے بازی مار لی

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )گلگت بلتستان کے حلقہ 4نگرون میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج موصول ہونے شروع ہو گئے،غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق41 پولنگ سٹیشنز کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اسلامی تحریک کے ایوب وزیری 5 ہزار96 ووٹ لے

کر آگے ہیں ، پی ٹی آئی کے ذوالفقار بہشتی 4 ہزار910 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق غیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق نگررابٹ پائیں پولنگ سٹیشن سے تحریک انصاف کے ذوالفقار بہشتی111 ووٹ لے کر آگے ہیں، اسلامی تحریک کے امیدوارایوب وزیری دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کے جاوید حسین تیسرے نمبر پرہیں۔ اسی طرح مگرمناپن پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ذوالفقاربہشتی 173 ووٹ لے کر آگے ہیں،پیپلزپارٹی کے امیدوار117ووٹوں کے ساتھ دوسرے ہیں۔قاسم آباد مسوٹ پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اسلامی تحریک کے ایوب وزیری 113 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی ذوالفقار بہشتی79 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔نگرپھیرہائی سکول کے موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق اسلامی تحریک کے ایوب وزیری 58ووٹ لے کرآگے ہیں جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوار35 ووٹوںکیساتھ دوسرے نمبر۔نگرضمنی الیکشن کے نتائج بھی غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں،ضمنی الیکشن کے انتخابی نتائج کے فارم 45 کے تحت اسلامی تحریک نے جیت کا دعویٰ کردیا، اسلامی تحریک کے کارکنوںنے شاہراہ قراقرم بندکرکے ریٹرننگ آفس کا گھیراؤ کرلیا،مظاہرین کاکہناہے کہ 3 پولنگ سٹیشنز کے نتائج جاری نہیں کئے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…