لاہور (آ ن لائن ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہیکہ مریم باجی نے لندن میں جج کی ویڈیو پیدا کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں۔۔شہباز گل نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ مریم باجی نے لندن میں بٹ صاحب کو احکامات دیئے ہیں کہ امیگریشن کے سینئر جج ، برطانوی وزیراعظم اور وزیر امیگریشن کی ویڈیوز پیدا کی جائیں۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے 9 بیانیے کم تھے کہ دسواں بیانیہ بنایا جا رہا ہے، اب یہ لوگ احتجاج کریں گے اور دنیا کو بتائیں گے ویزے میں توسیع نہ ملی توبرطانیہ کی جمہوریت خطرے میں پڑ جائے گی۔
مریم باجی نے لندن میں جج کی ویڈیوپیدا کرنے کا حکم دے دیا، شہباز گل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے



















































