پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

وکس کیساتھ یہ چیز ملا کر استعمال کریں ، جسم کے دردوں سمیت کس کام کے لیے فائدہ مند ہے ،جانئے

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لہسن کی افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتااور وِکس کے بارے میں تو آپ جانے ہیں کہ یہ بند ناک کھولنے اور جسم کی دردوں کت لئے استعمال کی جاتی ہے،آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ لہسن کے ٹکڑے پر تھوڑی سی وکس لگائیں تو اس کا کیا فائدہ ہوتا ہے۔کان کی شدید درد کے لئے:اگر آپ کے کان میں شدید درد ہوتو لہسن کو 10سیکنڈ

تک مائیکروویو میں رکھیں اورلہسن کے ایک سرے پر وِکس لگاکر اسے کان میں رکھنے سے درد میں کمی آجائے گی۔ مچھروں سے نجات:اگر آپ مچھروں کی وجہ سے پریشان ہیں تو جسم پر تھوڑی سی وِکس لگانے سے مچھر آپ کے پاس بھی نہیں آئیں گے۔سردرد کے لئے:تھوڑی سی وِکس کسی کپڑے پر لگا کر ناک کے پاس رکھیں،اس سے سر کے درد میں کمی آنے لگی گی۔ چھائیوں کے لئے:آپ چاہئیں تو مہنگی کریمیں استعمال کرنے کی بجائے تھوڑی سے وِکس چھائیوں پر لگالیں،اس سے جلد صاف ہونے لگے گی۔کیڑوں سے نجات کے لئے:اگرآپ مکھیوں اور کیڑوں سے بچنا چاہتے ہیں تو وِکس کی ڈبی کو کھلا چھوڑ دیں کہ اس طرح مکھیاں بھاگ جائیں گی۔ خشک جلد کے لئے:اگرآپ کی جلد خشک ہوچکی ہے تو اس پر وِکس لگانے سے جلد میں نمی لوٹ آئے گی۔پھٹی ایڑیاں:بچوں سے والدین کو گھر سے نکالنے کا اختیار ختم، صدارتی آرڈیننس میں کیا کچھ ہے؟ ماہر قانون کی زبانی آپ بھی جانئے اگر آپ کئی طرح کی کریمیں

لگاکر تنگ آچکے ہیں اور پھٹی ایڑیاں ٹھیک نہیں ہورہیں تو ان پر رات کو سونے سے پہلے وِکس لگاکر جرابیں پہن لیں،اگلی صبح نیم گرم پانی سے پاؤں دھونے سے ایڑیاں ملائم ہوجائیں گی۔ سینے کی جکڑن کے لئے:راتو کو سونے سے پہلے سینے پر وکِس لگا کر سو جائیں ،یاد رہے کہ سوتے ہوئے سینہ ڈھکا رہے۔ایگزیما کے لئے:متاثرہ جلد پر وِکس لگانے سے وہ صاف اور انفیکشن سے پاک ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…