بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا محاذ تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کیلئے کام تیز

datetime 7  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سندھ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا محاذ بنانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرنے کیلئے کام تیز کر دیا گیا ۔پیپلزپارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی نے بتایاکہ

سندھ کی حالت بہت خراب ہوچکی ہے، عوام کے غصے کے نتیجے میں سندھ حکومت کو سنگین مسائل کا سامنا ہے۔صفدر عباسی نے کہاکہ دوہزار اٹھارہ کے انتخابات میں تو سندھ میں عوام پیپلزپارٹی کے امیدواروں پر گوبر پھینک رہی تھی۔ انہوںنے کہاکہ دوہزار اٹھارہ کے انتخابات سے پانچ دن پہلے تبدیلی ہوئی نتیجے میں پیپلزپارٹی کو جتوایا گیا، پندرہ سال سے سندھ کے شہروں کی حالت خراب ہے، لوگوں کو پینے کیلئے پانی میسر نہیں۔ انہوںنے کہاکہ سندھ کے لوگوں کو مصائب سے نکالنے کیلئے جماعتوں سے بالاتر ہوکر سوچنا پڑے گا، سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف قوتوں کا ایک انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔ انہوںنے کہاکہ سندھ کے دس اضلاع کے اہم سیاسی رہنام ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوچکے ہیں، مقامی اتحاد میں جے یو آئی شامل ہے اور وزیر اعظم کو اس بارے میں معلوم ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…