ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نواز شریف کو برطانیہ سے بے دخل کر دیے جانے کا امکان‎

datetime 5  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نوازشریف کے پاس کوئی مستند سفری دستاویز موجود نہیں ہیں، نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت 16 فروری2021 کو ختم ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نوازشریف کے پاس سابق وزیراعظم کی حیثیت سے سفارتی پاسپورٹ تھا، نواز شریف کے سفارتی پاسپورٹ کا نمبر بی 512363 ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نواز شریف کے پاسپورٹ کی تاحال تجدید نہیں کی، نوازشریف برطانیہ میں ویزا کے لیے اپیل مسترد ہونے پر ممکنہ طور پر برطانوی عدالتوں سے رجوع کریں گے۔ذرائع کے مطابق عدالتوں نے بھی نواز شریف کیخلاف فیصلہ دیا تو انہیں پاکستان ڈی پورٹ کیا جا سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف دعوت کی صورت میں کسی دوسرے ملک جاسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…