ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

فاروق ابراہیم خان نے صدر آزاد کشمیر بننے سے معذرت کر لی

datetime 5  اگست‬‮  2021 |

راولاکوٹ (آن لائن) فاروق ابراہیم خان نے صدر آزاد کشمیر بننے سے معذرت کر لی۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت کے آزاد کشمیر سے اہم نمائندے نے

فاروق ابراہیم کے گھر جا کر اُن سے تفصیلی ملاقات کی اور اُنہیں صدر ریاست بنائے جانے کے وفاقی حکومت کے فیصلہ سے آگاہ کیا تاہم فاروق ابراہیم خان نے موجودہ حالات کے تناظر میں یہ عہدہ لینے سے معذرت کر لی اس بااثر اہم شخصیت کو فاروق ابراہیم خان نے بتایا کہ اس وقت ریاست جموں کشمیر کے متوقع فیصلے پر عوام میں گہری تشویش پائی جارہی ہے۔ اور ایسی اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ آزاد کشمیر کو صوبہ بنایاجا رہا ہے۔میرے علاقے خاص کر میرے قبیلے میں صوبہ بنائے جانے کی سخت مخالفت ہے۔میرے گھر سے تحریک آزاد ی کی شروعات ہوئی میرے برادراکبر خالد ابراہیم خان پوری زندگی ریاست جموں کشمیر کی وحدت کے علمبردار رہے میں اس وقت حکومت میں نمائندگی لے کر اپنے علاقے قبیلے اور پس منظر کے خلاف نہیں جاسکتا۔ اس شخصیت نے اس موقع پر اُنہیں حکومت پاکستان کی طرف سے سامنے آنے والے متوقع فیصلے پر اپنی بے بسی کا اظہاربھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…