کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ جانے کے خواہش مند ملائشین نوجوان نے سمندر کے راستے تیر کر جانے کا فیصلہ کیا اور سمندر میں کود پڑا، ملائیشیا میڈیا کے مطابق پولیس نے 28 سالہ نوجوان کو تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ لگانے اور تیر کر مکہ مکرمہ جانے کی کوشش میں ابھی وہ کچھ دور ہی گیا تھا کہ گرفتار کر لیا۔ تفتیش کا عمل جاری ہے اور اس نوجوان کی دماغی حالت کا بھی معائنہ کیا جا رہا ہے کیونکہ مکہ مکرمہ کا وہاں سے سمندری فاصلہ 8250 کلومیٹر ہے جو یہ نوجوان طے کرنا چاہتا تھا۔
نوجوان کی تیر کر ہزاروں میل دور مکہ مکرمہ جانے کی کوشش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان



















































